کراچی کے علاقے شاہراہِ قائدین پر نورانی کباب کے قریب بے قابو واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سوار فیملی کو روند ڈالا، مشتعل افراد ...
سعودی عرب کی سیکیورٹی ایجنسیوں نے حالیہ ہفتوں کے دوران تقریباً 12,000 افغان شہریوں کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے پاکستانی ...
بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے سابق لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا انٹرنیشنل وائٹ بال کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ...
سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خوارج دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 4 خودکش بمباروں سمیت بھارتی سرپرستی یافتہ فتنہ الخوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 24 اور 25 ...
کمالیہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ سے چند روز قبل لاپتہ ہونے والی دو کم عمر لڑکیوں کی کوٹلی عدالت میں پیشی کے دوران شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔ واقعے میں ایک پولیس افسر سمیت متعدد افراد کے خلاف مبینہ تشدد اور اغوا کی ...
پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں اس طرف اشارہ دیا ہے کہ اگلے سال ہونے والے پی ایس ایل 11 اس سے پہلے ملتان سلطان کے مالک علی ترین کے ساتھ کنٹریکٹ ختم کر دیا جائے۔ کم از کم ان ...
رجب بٹ کی زندگی اس وقت تنازعات، حملوں اور انکشافات کی بھٹی میں جل رہی ہے۔ کبھی افیئرز کے چرچے، کبھی قانونی کیسز اور اب برطانیہ میں حملے. ایسا لگتا ہے کہ راجب جہاں بھی جاتے ہیں، سکون ان سے کوسوں دور ...
Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading ...
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کنکشنز کھولنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں آر ایل این جی گیس کنکشنز کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا گھریلو صارفین ...
بلوچستان سے افغان پناہ گزینوں کا انخلاجاری ہے، سرکاری حکام کے مطابق اب تک کوئٹہ سے 35 ہزار افغان پناہ گزین کوئٹہ سے ہجرت کرکے افغانستان جاچکے ہیں، جبکہ مزید لوگ بھی جانے کے لیے تیاری کررہے ہیں۔ ...
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھاتے ہوئے چوہے کو دیکھ کر آسٹریلیا کی خواتین پلیئرز میں بگدڑ مچ گئی۔ اگرچہ یہی کافی نہیں تھا، اگلے ہی دن ٹیم کی طرف سے باقاعدہ ایک شکایت درج کی گئی جس میں ...
راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں آج ایم ڈی کیٹ (Medical and Dental College Admission Test) کے دوران درجنوں طلبا امتح ...
Some results have been hidden because they may be inaccessible to you
Show inaccessible results